بدھ, مئی 6, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں ٹرانسپورٹ کی بندش کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کی بندش کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبے میں ٹرانسپورٹ کی بندش کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے  بعد محکمہ داخلہ کے اقدام کے بعد  محکمہ ٹرانسپورٹ نے بھی اپنانوٹیفکیشن واپس لےلیاہے۔

واضح رہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے 12 سے  14 نومبر تک پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے