جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب زور دار بم دھماکہ،...

کوئٹہ ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب زور دار بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق 17 زخمی

کوئٹہ: ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 17 زخمی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں واقع ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب زور دار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 4 پولیس اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی ہو گئے۔

ترجمان سول ہسپتال کے مطابق تمام زخمیوں کو فوری طور پر ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں پولیس موبائل اور ایک کار کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ ایک موٹر سائیکل مکمل طور پر جل گئی

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے