جمعرات, جنوری 22, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںسیکیورٹی فورسز نے بلوچستان سے خیبر پختونخوا تک ہزاروں جانوں کی قربانی...

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان سے خیبر پختونخوا تک ہزاروں جانوں کی قربانی دے کر امن بحال کیا، سرفراز بگٹی کا خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ’غیر ذمہ دارانہ‘ بیان پر سخت ردعمل

بلوچستان کے وزیراعلیٰ سر فراز بگٹی نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ’غیر ذمہ دارانہ‘ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’دشمن کے بیانیے کو مضبوط کرنے کی کوشش‘ قرار دیا۔

انہوں نے اپنے خیبر پختونخوا کے ہم منصب کو یاد دلایا کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان سے خیبر پختونخوا تک ہزاروں جانوں کی قربانی دے کر امن بحال کیا۔

انہوں نے کہا کہ ’سہیل آفریدی کو اپنے غیر ذمہ دارانہ بیان پر قوم اور شہدا کے اہل خانہ سے معافی مانگنی چاہیے، کیونکہ سلامتی کے اداروں کا تمسخر کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا‘۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے