[REQ_ERR: OPERATION_TIMEDOUT] [KTrafficClient] Something is wrong. Enable debug mode to see the reason. Baluchistan – Daily Ahem Khabar

Baluchistan

اغواءہونے والی کمسن بچی کی بحفاظت بازیابی، وزیراعلیٰ بلوچستان کا اطمینان ومسرت کا اظہار

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے گذشتہ دنوں ریلوے کالونی سے اغواءہونے والی کمسن بچی کی بحفاظت بازیابی…

سردار زادہ میر منیر احمد نیچاری پر قاتلانہ حملہ، میر ضیاءلانگوکی شدید الفاظ میں مزمت

کوئٹہ :صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءلانگو نے قلات کے سیاسی و سماجی رہنما سردار زادہ میر منیر احمد نیچاری پر…

ملک وقوم کی سلامتی خوشحالی کے لئے محب وطن شہری کسی بھی قربانی سے درےغ نہےں کرےں گے، صوبائی وزیر خرم شہزاد

سبی( آئی اےن پی )سابق نگران صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات بلوچستان ملک خرم شہزادنے کہا ہے کہ پاکستان ہمےں…

گورنربلوچستان کا صوبے بھر میں رضاکاروں کی تعداد بڑھانے اور ریلیف کی سرگرمیوں کو دیگر اضلاع تک وسعت دینے کی ہدایت

کوئٹہ : گورنربلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال اور قدرتی آفات کے…

محکمہ خوراک بلوچستان نے فلور ملوں کو باقاعدہ گندم کا اجراءشروع کردیا ‘ترجمان

کوئٹہ(آئی این پی) محکمہ خوراک کے ترجمان نے کچھ اخبارات میں چھپنے والے اخبارات میں آٹے کی حوالے سے خبر…

کچلاک میں لینڈ مافیا کی جانب سے سرکاری زمین پر غیر قانونی ہاﺅسنگ اسکیمز بنانے کا انکشاف

نیب بلوچستان نے غیر قانونی ہاﺅسنگ اسکیمز کے دفاتر سے تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا کوئٹہ( آئی این پی…

حب ڈیم کی سطح مزید 4 فٹ بلند، ڈیم بھرنے کیلئے 5 فٹ پانی درکار

حب ڈیم میں پانی کا ذخیر ہ آئندہ ڈھائی سے 3 سال کی ضروریات کے لیے کافی ہے،محکمہ زراعت اور…

اپنے غریب لوگوں کے ساتھ ظلم اور زیادتی کبھی بھی برداشت نہیں کرینگے، بی این پی

ماشکیل کو میونسپل کمیٹی کا درجہ نہ دینا سرحدی تحصیل کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہے ، ماشکیل کو میونسپل…

حکمرانوں نے عوام کو لاوارث سمجھ کر ان پر مہنگائی کے پہاڑ توڑ دیئے ہیں، علی مدد جتک

، ملک بھر کی طرح جعفرآباد میں بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدے داروں نے پارٹی کو فعال بنانے کےلئے…

کوئٹہ، پاکستان سیٹزن پورٹل کے سلسلے میں اجلاس منعقد

پاکستان سیٹز ن پورٹل پر متعلقہ محکموں سے متعلق لوگوں کی شکایات کا فوری طور پر ازالہ کیاجائے کیونکہ وزیراعظم…