پاکستان آذربائیجان کےساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے،صدر مملکت
دونوں کے مابین گہرے معاشی، سیاسی،دفاعی اور ثقافتی مراسم ہیں، پاکستان آذربائیجان کے ساتھ سیاحت ، تجارت، دفاع اورتوانائی سمیت…