منگل, اپریل 7, 2026
ہوماہم خبریںاسلام آباد؛ شوہر نے لڑائی جھگڑے کے دوران بیوی پر پیٹرول چھڑک...

اسلام آباد؛ شوہر نے لڑائی جھگڑے کے دوران بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

تھانہ کرپا کی حدود میں خاوند نے معمولی تلخ کلامی پر لڑائی جھگڑے کے دوران بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق خاتون جھلس کر شدید زخمی ہوئی، جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متاثرہ خاتون اور خاوند کے درمیان معمولی تلخ کلامی پر لڑائی جھگڑا ہوا تھا، متاثرہ خاتون کی 10 سال قبل وحید ستی سے شادی ہوئی تھی۔

خاتون کی والدہ کی مدعیت میں خاوند وحید ستی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے