منگل, اپریل 7, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان: ٹریک مرمت کے باعث آج ٹرین سروس معطل

بلوچستان: ٹریک مرمت کے باعث آج ٹرین سروس معطل

بلوچستان میں ریلوے ٹریک کی مرمت کے باعث آج ٹرین سروس معطل رہے گی۔

پاکستان ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہو گی۔

کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد تک محدود کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب بولان میل اور چمن پسنجر میل پہلے ہی معطل ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے