بدھ, اپریل 8, 2026
ہوماہم خبریںاگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس...

اگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملک

دفاعی تجزیہ کار  ائیر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نےکہا ہےکہ اگر امریکا نے ایران میں  زمینی فوج اتاری تو  اتنے تابوت واپس جائیں گے کہ امریکیوں کو گنتی مشکل ہوجائےگی۔

 دفاعی تجزیہ کار ائیر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نےکہا کہ اگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو نقصان امریکا کو ہی ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ  اتنے تابوت واپس جائیں گے کہ امریکیوں کو گنتی مشکل ہوجائےگی۔

ماہر میزائل ٹیکنالوجی ائیر کموڈو (ر) محمد ابراہیم نے امریکی میڈیا کا یہ الزام غلط قرار دیا کہ ایران شمالی کوریا کے میزائل استعمال کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس اپنی میزائل ٹیکنالوجی اور صلاحیت موجود ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے