بدھ, اپریل 8, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںوزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا بڑا فیصلہ: سابق عہدیداروں سے سرکاری گاڑیاں...

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا بڑا فیصلہ: سابق عہدیداروں سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کی ہدایت، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی

بلوچستان میں سابق گورنرز ،وزراء اعلی سابق وزرا،سابق اراکین اور سابق اعلی افسران اور غیر متعلقہ اہلکاروں سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کی ہدایت خلاف ورزاء پر کارروائی کا حکم

تمام سرکاری گاڑیوں کا آڈٹ ہوگا ، ایندھن صرف تصدیق شدہ گاڑیوں کو جاری کرنے کا فیصلہ

کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کے لیے حکومت بلوچستان کے سخت فیصلے، غیر متعلقہ افراد کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی واپسی کا حکم*

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت قومی کفایت شعاری اقدامات پر جائزہ اجلاس

2005 سے پرانی سرکاری گاڑیوں کی مرحلہ وار نیلامی اور گاڑیوں کی ریشنلائزیشن کی منظوری

دفتری اوقات کے بعد سرکاری گاڑیوں کے استعمال پر پابندی، خلاف ورزی پر متعلقہ افسر کے خلاف کارروائی ہوگی، اجلاس میں فیصلہ

سرکاری امور کی انجام دہی کے لیے دفتری اوقات کار کے بعد گاڑی کا استعمال صرف مجاز اتھارٹی کی اجازت سے مشروط

تمام سرکاری گاڑیوں میں ٹریکرز کی تنصیب، بیرون صوبہ لے جانے پر پابندی، نقل و حرکت کی سخت مانیٹرنگ ہوگی ، فیصلہ

اندرون شہر سرکاری گاڑیوں کی نقل و حرکت سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مانیٹر ہوگی، فیصلہ

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے