جمعہ, اپریل 3, 2026
ہوماہم خبریںبنوں میں پولیس اسٹیشن پر بارود سے بھری گاڑی سے حملہ، 5...

بنوں میں پولیس اسٹیشن پر بارود سے بھری گاڑی سے حملہ، 5 افراد جاں بحق

بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن کے گیٹ سے خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، دھماکے میں 5 افراد جاں بحق 18 زخمی ہوگئے۔

ریجنل پولیس افسر سجاد خان کے مطابق دھماکے سے تھانے کے قریبی مکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

جاں بحق افراد میں تین خواتین ایک مرد اور ایک بچہ شامل ہیں، جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے