جمعرات, اپریل 2, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںنواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کراچی میں انتقال...

نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کراچی میں انتقال کرگئے

کوئٹہ: نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کراچی میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ چند روز سے کراچی میں مقیم تھے۔ نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی، نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے تھے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے