بدھ, اپریل 1, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ:ضلع ہرنائی کی تمام کوئلہ کانوں کو ایک ہفتے کے لیے بند...

کوئٹہ:ضلع ہرنائی کی تمام کوئلہ کانوں کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا

کوئٹہ:ضلع ہرنائی کی تمام کوئلہ کانوں کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا

کوئٹہ:کوئلہ کانوں کی بندش کا فیصلہ موسمی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے،مائنز انسپکٹر

کوئٹہ:بارشوں کے باعث کوئلہ کانوں کے بیٹھنے کا خدشہ ہے، مائنز انسپکٹر

کوئٹہ:بارشوں کے باعث کوئلہ کانوں میں پانی بھرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، مائنز انسپکٹر

کوئٹہ:ڈپٹی کمشنر ہرنائی کوئلہ کانوں کی بندش یقینی بنائیں، مائنز انسپکٹر

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے