کوئٹہ میں دھماکے سے تباہ ہونے والی گیس پائپ لائن کی مرمت کے لیے سیکیورٹی کلیئرنس ملنے کے بعد آج سے بحالی کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔ Sui Southern Gas Company کے ترجمان کے مطابق متعلقہ اداروں کی جانب سے علاقے کو کلیئر قرار دیے جانے کے بعد تکنیکی ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں۔

