بدھ, اپریل 1, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںارجنٹینا نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

ارجنٹینا نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

ارجنٹینا نے حزب اللہ کی حمایت کے تناظر میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق ارجنٹینا حزب اللہ کو 1994 میں بیونس آئرس میں یہودی مرکز پر حملے کا ذمہ دار ٹھہراتی ہے جس میں 85 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

اس فیصلے کے بعد ارجنٹینا ایرانی پاسداران انقلاب کے خلاف مالی پابندیاں اور دیگر قانونی اقدامات کر سکے گا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے