جمعرات, اپریل 2, 2026
ہوماخبار کوئٹہپاکستان اور افغانستان کے درمیان جونیئر سطح کی بات چیت چین میں...

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جونیئر سطح کی بات چیت چین میں شروع

چین کے شہر ارمچی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جونیئر سطح کی سفارتی بات چیت کا آغاز ہو گیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان افغانستان سے بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے تاہم دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری کریں گے۔

RELATED ARTICLES

E-Paper

E-Paper

E-Paprt

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

E-Paper

E-Paper

E-Paprt

E-Paper

حالیہ تبصرے