منگل, مارچ 31, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںاسرائیل نے ایران کے سپریم لیڈر اور 250 سے زائد سینئر افسران...

اسرائیل نے ایران کے سپریم لیڈر اور 250 سے زائد سینئر افسران کو شہید کیا: امریکی اخبار

امریکی اخبار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی فوجی حکام نے ایران پر حملوں کے اہداف تقسیم کیے۔ 

ایرانی رہنماؤں کو نشانہ بنانے کا کام اسرائیل پر چھوڑا گیا، اسرائیل نے ایران کے سپریم لیڈراور 250 سے زائد سینئر افسران کو شہید کیا۔

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جاسوسی، سائبر حملے اور اے آئی پلیٹ فارم کو استعمال کیا، جدید اے آئی پلیٹ فارم اسرائیلی انٹیلی جنس کے صرف محدود اہلکاروں کو دستیاب ہے۔

ایران کا اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے بنایا نظام خود اسی کے خلاف استعمال ہو رہا ہے، ایرانی قیادت کی شہادت کے بعد متبادل رہنماؤں نے مقامات تبدیل کیے، جس سے اہداف کا حصول مشکل ہوا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے