منگل, مارچ 31, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا...

کوئٹہ: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ

کوئٹہ میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق اب ایل پی جی کی فی کلو قیمت 380 سے بڑھ کر 400 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں ایل پی جی کی 430 روپے فی کلو میں بھی فروخت کی جا رہی ہے۔

کوئٹہ شہر میں مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن سے سپلائی معطل ہونے سے ایل پی جی کی طلب بڑھ گئی ہے۔

ایل پی جی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی سپلائی کم اور ڈیمانڈ ذیادہ ہونے سے قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے