پیر, مارچ 30, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںآئی اے ای اے کی ایران کے خُنداب جوہری پلانٹ پر حملے...

آئی اے ای اے کی ایران کے خُنداب جوہری پلانٹ پر حملے میں نقصان کی تصدیق

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے خُنداب میں جوہری پلانٹ پرحملے میں نقصانات کی تصدیق کردی۔

 آئی اے ای اے نے کہا ایران نے27 مارچ کو خُنداب میں حملےکی اطلاع دی تھی، پلانٹ اب غیرفعال ہے، خُنداب تنصیب میں کوئی اعلان شدہ جوہری مواد موجود نہیں ہے۔

دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اے آئی ای اے ماہرین کو چاہیے ٹرمپ کو نوکنگز مظاہرین کی حقیقت سےآگاہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ امریکی شہری سب سے پہلے اسرائیل کے بیانیے پر غصے میں ہیں، یہ لوگ اسرائیلی بادشاہوں سے تھک چکے ہیں جو امریکی جمہوریت پرحکومت کر رہےہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے