پیر, مارچ 30, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںخاران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی گرفتار:سیکیورٹی...

خاران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی گرفتار:سیکیورٹی ذرائع

کوئٹہ:

بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے چار دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے