منگل, مارچ 17, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںایران سے جنگ میں ہلاک امریکیوں کی تعداد 13 ہوگئی، 15 اسرائیلی...

ایران سے جنگ میں ہلاک امریکیوں کی تعداد 13 ہوگئی، 15 اسرائیلی بھی مارے گئے

ایران سے جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکیوں کی تعداد 13 ہو گئی۔

امریکی سینٹ کام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ایران جنگ میں 200 امریکی فوجی زخمی ہوئے،  ایرانی بمباری سے 15 اسرائیلی بھی مارے گئے جبکہ تین ہزار 369 زخمی ہوئے۔

ایرانی حملوں میں متحدہ عرب امارات میں 7 افراد جاں بحق اور 145 زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ کویت میں 6، عمان میں3 اور سعودی عرب میں 2 افراد جان سے گئے۔

دوسری جانب امریکی اور اسرائیلی بمباری سے ایران میں شہدا کی تعداد 1500سے تجاوز کرگئی اور 18 ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔

 اسرائیلی بمباری سے لبنان میں بھی 850 شہری شہید ہو چکے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے