منگل, مارچ 17, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںمتحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق

متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق

متحدہ عرب امارات پر حملوں میں ایک اور پاکستانی جاں بحق ہو گیا۔

امارتی حکام کے مطابق اماراتی فضائی دفاع نے بیلسٹک میزائل حملے کو ناکام بنایا ، ابوظبی کے علاقے بنی یاس میں میزائل کے ٹکڑے گرے جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا۔

متحدہ عرب امارات میں حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 7 ہوگئی ہے، حالیہ کشیدگی میں تین پاکستانی شہری مارے جاچکے ہیں، ایک پاکستانی دبئی میں جبکہ 2 ابوظبی میں جاں بحق ہوئے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے