ہفتہ, مارچ 14, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریں‏بی ٹو بمبار طیارے ایران پر حملے کیلئے روانہ کر دیے گئے،...

‏بی ٹو بمبار طیارے ایران پر حملے کیلئے روانہ کر دیے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ ‏بی ٹو بمبار طیارے ایران پر حملے کیلئے روانہ کر دیے گئے ہیں۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نےسوشل میڈیا پرجاری پیغام میں کہا کہ بی ٹو بمبار طیارے روانہ کرنے کا مقصدطویل فاصلے سےحملہ کرکے نہ صرف ایرانی حکومت سے لاحق خطرے کو ختم کرنا ہے بلکہ مستقبل میں اس کی دوبارہ طاقت بحال کرنے کی صلاحیت کو بھی ختم کرنا ہے۔

اس سے قبل امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا کہ ایرانی رجیم کے رہنما زیر زمین جا چکے ہیں، آج سب سے سخت حملے ہوں گے، ہم نہیں رکیں گے، آبنائے ہرمز میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پر دنیا کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے