جمعہ, مارچ 13, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںایران کیخلاف جنگ کےدوران امریکی طیارہ عراق میں گرکرتباہ

ایران کیخلاف جنگ کےدوران امریکی طیارہ عراق میں گرکرتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا  ہے  کہ ایران کو کبھی ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے نہیں دوں گا۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر  نے ایران کو بدی کی سلطنت بھی قرار دیا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا دنیا بھر میں تیل پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، جب بھی تیل کی قیمتیں بڑھتی ہیں امریکا بہت پیسے بناتا ہے، لیکن صدر کی حیثیت سے میرے لیے زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ایران کو مشرقِ وسطیٰ اور دنیا کو تباہ کرنے سے روکا جائے۔

امریکی جریدے کے مطابق صدر ٹرمپ کا ایران سے جنگ اگلے تین چار ہفتے جاری رکھنےکا ارادہ ہے جس کے بعد وہ اگلے اقدامات کا کوئی فیصلہ کریں گے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے