کوئٹہ/یوم علی جلوس
کوئٹہ:یوم علی کے سلسلے کا شبیہ ذوالجناح، تعزیوں،علموں کا جلوس آج علمدار روڈ سےبرآمد ہوگا
کوئٹہ:جلوس رات دس بجے برآمد ہوگاجلوسوں کےراستوں کو سیل پولیس اور ایف سی کی بھاری تعداد تعینات ہوگئی،انتظامیہ
کوئٹہ:جلوس اپنے روایتی راستوں ابراھیم اسٹریٹ میکانگی روڈ،آرچرروڈ،آرٹس اسکول روڈ،پرنس روڈ ،میکانگی روڈ سے ہوتا ہوا علمدارروڈ پر اختتام پذیرہوگا
کوئٹہ:جلوس کی قیادت بلوچستان شعیہ کانفرنس کے صدر عاشق حسین اور دیگر علماء وذاکرین کریں گئے،ضلعی انتظامیہ
کوئٹہ:جلوس کے راستوں کو قناتیں اور ٹرک کھڑے کرکے سیل کیاجائے گا،انتظامیہ
کوئٹہ:جلوس کے راستوں میں دوہزار سے زائد پولیس اور ایف سی اہلکار تعینات ہونگے،انتظامیہ
کوئٹہ:جلوس کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں سے کی جائے گئی،کنٹرول روم قائم کردیا گیا،انتظامیہ

