بدھ, مارچ 11, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: حکومت بلوچستان کا چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر پیر...

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کا چار روزہ ورک ویک نافذ، سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے چار روزہ ورک ویک کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سرکاری دفاتر پیر سے جمعرات تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو تعطیل ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق BS-20 اور اس سے اوپر یا تین لاکھ سے زائد تنخواہ لینے والے افسران رضاکارانہ طور پر دو دن کی تنخواہ چھوڑ سکتے ہیں، تاہم صحت اور تعلیم کے شعبے اس سے مستثنیٰ ہوں گے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے