بدھ, مارچ 11, 2026
ہوماہم خبریںآبنائے ہرمز کی بندش: پاکستان نے بحر احمر کے راستے تیل لینا...

آبنائے ہرمز کی بندش: پاکستان نے بحر احمر کے راستے تیل لینا شروع کردیا

ریاض: پاکستان نے آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث بحر احمر کے راستے تیل لینا شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کا جہاز سعودیہ کی ینبع پورٹ پہنچ گیا جہاں جہاز پاکستان کے لیے 73 ہزار ٹن خام تیل کے ساتھ کل کراچی کے لیے روانہ ہوگا۔

شپنگ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کا ایک اورجہاز شالامار وار زون سے تیل لادنے میں کامیاب ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  شالامار جہاز فجیرا سے تیل لادنے کے بعد کراچی روانہ ہوگیا ہتے جب کہ  ہرمز کی بندش کے سبب پی این ایس سی کے دو جہاز کراچی اورچارٹر پی الیکی پھنس گئے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے