پیر, مارچ 9, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںبحرین کی سرکاری آئل کمپنی کا فورس میجیور کا اعلان

بحرین کی سرکاری آئل کمپنی کا فورس میجیور کا اعلان

منامہ میں بحرین کی سرکاری آئل کمپنی نے ہنگامی صورتحال کے پیش نظر فورس میجیور نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ کمپنی کے مطابق فورس میجیور کے تحت ہنگامی حالات میں تیل کی سپلائی سے متعلق معاہدوں کو عارضی طور پر معطل کیا جا سکتا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ مقامی مارکیٹ کی تمام ضروریات مکمل طور پر محفوظ ہیں اور ملک کے اندر تیل کی فراہمی متاثر نہیں ہوگی۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے