جمعرات, مارچ 5, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںنو منتخب رکن اسمبلی خوشحال خان کاکڑ کی اپوزیشن لیڈر محمود خان...

نو منتخب رکن اسمبلی خوشحال خان کاکڑ کی اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی نشست پر آمد، خوشگوار ملاقات اور گلے مل کر خیرمقدم

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی سیشن میں پہنچ گئے

نو منتخب ممبر اسمبلی خوشحال کاکڑ کی اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی سیٹ پر آمد

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے خوشحال خان کاکڑ کو گلے لگایا۔

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا خوشحال خان کاکڑ کو ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

نو منتخب رکن اسمبلی خوشحال خان کاکڑ نے محمود خان اچکزئی کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی ۔

وفاقی وزراء طارق فضل چوہدری اور رانا ثناء اللہ اپوزیشن لیڈر سیٹ پر گئے

قومی اسمبلی کاروائی کے دوران رانا ثنا اللہ اور طارق فضل چوہدری کی اپوزیشن لیڈر سے سرسری ملاقات

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے