بدھ, مارچ 4, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںمیر علی حسن زہری پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر...

میر علی حسن زہری پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر مقرر

میر علی حسن زہری پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر مقرر

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی نے میر علی حسن زہری کو بلوچستان کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے۔

پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، میر علی حسن زہری کی یہ تقرری مجاز اتھارٹی (Competent Authority) کی منظوری سے عمل میں آئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ میر علی حسن زہری فوری طور پر اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ اس اہم تقرری کا مقصد صوبہ بلوچستان میں پارٹی کی تنظیمی ساخت کو مزید فعال بنانا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے