بدھ, مارچ 4, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںاوتھل: مکران کوسٹل ہائی وے ناکھٹی کے مقام پر کار اور مزدہ...

اوتھل: مکران کوسٹل ہائی وے ناکھٹی کے مقام پر کار اور مزدہ میں تصادم، ایک جاں بحق، تین زخمی

اوتھل: مکران کوسٹل ہائی وے کے علاقے ناکھٹی کے مقام پر کار اور مزدہ گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی سینئر تفتیشی افسر انسپکٹر محمد رفیق سومرو موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیوں کی نگرانی کی۔ لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال اوتھل منتقل کردیا گیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے