خاران (نامہ نگار) بلوچستان یونیورسٹی خاران کے سب کیمپس کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے سب کیمپس یونیورسٹی کے لیکچرار دلاور خان کے ڈی بلوچ موقع پر جاں بحق جبکہ لیکچرارجمیل گچکی شدید زخمی، ہونے والے واقعہ کے بعد سب کیمپس یونیورسٹی کے طلبہ نے خاران پریس کلب کے سامنے احتجاج کرتے ہوئےاساتذہ پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے جلد قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا

