بدھ, مارچ 4, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںایران میں رجیم چینج کے بعد سعودیہ اسرائیل سے سفارتی تعلقات معمول...

ایران میں رجیم چینج کے بعد سعودیہ اسرائیل سے سفارتی تعلقات معمول پر لے آئیگا: ٹرمپ کے ساتھی کا دعویٰ

امریکا کے ری پبلکن سینیٹر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزے گراہم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں حکومت کا خاتمہ ہونے کے بعد سعودی عرب اسرائیل سے اپنے سفارتی تعلقات معمول پر لے آئے گا۔ 

لنزے گراہم نے کہا کہ ان کی آج ہی سعودی عرب سے بات ہوئی ہے، اس میں اگر مگر کی بات نہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے خاتمے پر سعودی عرب ابرا ہیمی معاہدے میں شامل ہو جائےگا جو سب سے بڑا انعام ہوگا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے