پیر, مارچ 2, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںایران میں جاری صورتحال کے پیش نظر وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کی...

ایران میں جاری صورتحال کے پیش نظر وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کی باحفاظت وطن واپسی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، سرفراز بگٹی

ایران میں جاری صورتحال کے پیش نظر وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کی باحفاظت وطن واپسی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کویٹہ۔ سرحدی مقامات پر امیگریشن حکام چوبیس گھنٹے ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں تاکہ آمد و رفت کا عمل مؤثر اور منظم بنایا جا سکے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ۔ بارڈر سے ملحقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ واپس آنے والے مسافروں کو ہر ممکن سہولیات اور ضروری معاونت فراہم کی جائے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ۔ اب تک 70 سے زائد پاکستانی شہری ایران سے واپس اپنے وطن پہنچ چکے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے