ہفتہ, فروری 28, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان بھر میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹر اڑانے پر پابندی عائد، محکمہ...

بلوچستان بھر میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹر اڑانے پر پابندی عائد، محکمہ داخلہ

 بلوچستان بھرمیں ڈرونزاورکواڈ کاپٹر اڑانے پر پابندی عائد کردی گئی۔

محکمہ داخلہ کےمطابق کیم کاپٹرزاوردیگرریموٹ کنٹرول فضائی آلات اڑانےپربھی پابندی عائد کی گئی ہے،
فیصلہ جاسوسی ممنوعہ اشیااوردھماکاخیزموادکی ترسیل کےخدشات کےپیش نظرکیاگیا۔


محکمہ داخلہ کا کہنا ہےکہ کسی کوخوف پھیلانےاورامن میں خلل ڈالنےکی اجازت نہیں دی جائےگی،عوام، حساس، اہم تنصیبات،عوامی اجتماعات اور اہم شخصیات اورقافلوں کا تحفظ کیا جائے گا،پابندی کافیصلہ ضابطہ فوجداری1898کی دفعہ144کےتحت کیاگیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے