جمعرات, فروری 26, 2026
ہوماہم خبریںماضی کے فلم اداکار علی خان اپنے گھر میں سادہ دسترخوان پر...

ماضی کے فلم اداکار علی خان اپنے گھر میں سادہ دسترخوان پر روزہ افطار کرتے ہوئے منظر عام پر آگئے

ماضی کے فلم اداکار علی خان اپنے گھر میں روزہ افطار کے دسترخوان پر،، میں یہ نہیں کہنا چاہ رہا کہ وہ اس وقت غربت کے دن گزار رہے، ٹھیک ٹھاک ہیں، لیکن آپ ان کی پلیٹ دیکھیں،، اور ہمارے اپنے گھر کے دسترخوان سے اسکا موازنہ کریں،ہم سارا تیکھا میٹھا تلا بھونا سب ایک ساتھ کھا لیتے ہیں اور مسجد پہنچ جاتے ہیں بد بودار ڈکار لے کر آزو بازوں کے چار لوگوں کیلئے ازیت بن جاتے ہیں، مانا کہ ہم شکلوں سے خوبصورت نہیں لیکن حرکتوں سے تو ہوسکتے ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے