جمعرات, فروری 26, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںتربت سیٹلائیٹ ٹاؤن میں گھر پر بم حملہ، تین افراد زخمی

تربت سیٹلائیٹ ٹاؤن میں گھر پر بم حملہ، تین افراد زخمی

تربت سیٹلائیٹ ٹاؤن میں گھر پر بم حملہ، تین افراد زخمی۔

تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے ایک رہائشی گھر کو بم حملے میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے پولیس ذرائع کے مطابق حملہ سیٹلائیٹ ٹاؤن میں عارف ٹھیکیدار المعروف کلاہو کے گھر پر کیا گیا ڈھماکے کے باعث عارف ٹھیکیدار سمیت تین افراد زخمی ہوئے، جن میں عارف ٹھیکیدار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ایم ایس ٹیچنگ اسپتال تربت کے مطابق تمام زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں، جبکہ حملہ آوروں کی تلاش اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے