بدھ, فروری 25, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںچمن میں روغانی روڈ پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، فائرنگ...

چمن میں روغانی روڈ پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں تین ایف سی اہلکار جانبحق جبکہ ایک اہلکار زخمی

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں روغانی روڈ پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں تین ایف سی اہلکار جانبحق جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا جانبحق اہلکار پرائیوٹ گاڑی میں سفر کررہے تھے زخمی اہلکار کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے