منگل, فروری 24, 2026
ہوماہم خبریںبین الاقوامی خبریںروس کا فرانس اور برطانیہ پر یوکرین کو ایٹم بم دینے کا...

روس کا فرانس اور برطانیہ پر یوکرین کو ایٹم بم دینے کا الزام

روسی خفیہ ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ فرانس اور برطانیہ یوکرین کوایٹمی ہتھیار سے لیس کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ روس کے ساتھ ڈیل میں یوکرین بہتر پوزیشن حاصل کرسکے۔

روسی بیورو آف فارن انٹیلی جنس سروس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فرانس اور برطانیہ چھوٹے ایٹمی ہتھیار ٹی این سیونٹی فائیو کے پرزے یوکرین منتقل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق رزے یوکرین منتقل کرنے کا مقصد یہ تاثر دینا ہے کہ ہتھیار یوکرین نے خود تیارکیا ہے اور فرانس اور برطانیہ ایٹمی مواد کے پھیلاؤ کے الزامات سے بچ جائیں۔ روسی حکام کے مطابق جرمنی نے اس ڈرٹی گیم میں شامل ہونے سے انکار کیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے