کوئٹہ :بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا جعلی مشروبات کے خلاف ایکشن ،
کوئٹہ: بڑی مقدار میں معروف کمپنیوں کی جعلی مشروبات ضبط ، ڈائریکٹر جنرل بی ایف اے حبیب اللہ خان
کوئٹہ: بی ایف اے ٹیم کے بڑیچ مارکیٹ، سیٹلائٹ ٹاؤن اور اولڈ فروٹ مارکیٹ میں چھاپے، حبیب اللہ خان
کوئٹہ:معروف کمپنیوں کی جعلی مشروبات کو کوئٹہ شہر سمیت مختلف علاقوں کو سپلائی کیا جانا تھا، حبیب اللہ خان
کوئٹہ: غیر معیاری و جعلی مصنوعات فروخت کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی، حبیب اللہ خان
کوئٹہ:رمضان المبارک میں خصوصی ٹاسک، ملاوٹ مافیا کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے ، حبیب اللہ خان
کوئٹہ:رمضان المبارک میں نگرانی مزید سخت، انسپیکشن ٹیمیں مسلسل فیلڈ میں متحرک رہیں گی۔ حبیب اللہ خان

