حکومت بلوچستان نے گرین پاکستان انیشیٹو فیز ٹو کے تحت 847 کسانوں کو 3.2 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کیے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
ان قرضوں سے صوبے میں 35 ہزار 609 ایکڑ رقبے پر کاشتکاری ممکن بنائی جا رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
گرین پاکستان انیشیٹو فیز ون کے تحت 257 کسانوں کو 6.85 ارب روپے کے بلاسود قرضے پہلے ہی فراہم کیے جا چکے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
حکومت بلوچستان کسان کارڈ کے ذریعے غریب کسانوں کو مالی سہولت فراہم کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی سے زرعی شعبے کو مستحکم اور کسانوں کو بااختیار بنایا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

