منگل, فروری 17, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع سبی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت 3.7 اور گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کا مرکز سبی کے مشرق میں 125 کلومیٹر دور تھا۔

زلزلے سے کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے