پیر, فروری 16, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کا 3 لاکھ 28 ہزار خاندانوں کیلئے رمضان پیکج...

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کا 3 لاکھ 28 ہزار خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کا اعلان،ہر خاندان کو 15 دن کا پیکج دیا جائے گا

کوئٹہ:ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کی پریس کانفرنس

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان نے 3لاکھ 28ہزار خاندانوں کے لئے رمضان پیکج کا اعلان کیا، صوبے کے تمام اضلاع میں یہ پیکج تقسیم کیاجائے گا،تقسیم کا طریقہ کار بدلہ گیاہے،

یہ پیکج 8رکنی ڈسٹرکٹ کورڈینیشن کمیٹی کے ذریعے تقسیم جائے گا شفافیت کوہرصورت میں یقینی بنایا جائے گا 20 سے زائد اضلاع میں رمضان پیکج پہنچا کے ہیں، پیکج کی کوالٹی پر کمپرومائز نہیں کیاجائے گا غریب کے علاؤہ کسی اور کو راشن نہیں جانے دیں گے یہ پیکج ہر خاندان کے 15دن کےلئے ہوگا،ڈی جی ڈی ایم اے جہانزیب خان

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے