اتوار, فروری 15, 2026
ہوماہم خبریںٹی20 ورلڈکپ: ٹاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے کپتانوں نے...

ٹی20 ورلڈکپ: ٹاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے کپتانوں نے ہاتھ نہ ملایا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2026 کے اہم میچ میں پاکستان کے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کولمبو میں کھیلے جانیوالے میچ میں ٹاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کرکٹ ٹیم کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا۔

اس سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور موجودہ کمنٹریٹر سنجے منجریکر نے آج ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ سے قبل بھارتی ٹیم کی ’نو ہینڈ شیک ‘ پالیسی پر سخت تنقید کی تھی۔

سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے سنجے منجریکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی پالیسی کو احمقانہ اور ’ملک کے شایانِ شان‘ قرار دیا تھا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے