بدھ, فروری 11, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا استعفی منظور

بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا استعفی منظور

بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا استعفی منظور کر لیا گیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اختر مینگل کا استعفی منظور کیا۔

اختر مینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دیا تھا، اسپیکر آفس نے فیصلے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے