منگل, فروری 10, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںبلوچستان میں میٹرک امتحانات آج سے شروع

بلوچستان میں میٹرک امتحانات آج سے شروع

بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو گئے۔

بلوچستان بورڈ حکام کے مطابق میٹرک کے امتحانات میں تقریباً 1 لاکھ 45 ہزار امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ جماعت نہم کے 68462 اور دہم کے 75817 امیدوار شامل ہیں۔

ان امتحانات کے لیے صوبے میں 434 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جن میں 1263 افراد پر مشتمل عملہ تعینات کیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے