اتوار, فروری 8, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکویٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پہیہ جام و شٹر ڈاؤن...

کویٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے

کویٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے

تمام کاروباری مراکز بند ہیں

سڑکیں سنسان ہے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے کارکنوں نے خیزی چوک ، مشرقی بائی پاس ، نواں کلی سمیت مختلف علاقوں پر گشت جاری ہیں
کوئٹہ شہر میں اب تک زبردستی سڑکیں اور دکانیں بند کروانے والے 60 افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ضلعی پولیس

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے