اتوار, فروری 8, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںکوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر بند

کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر بند

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر بند کر دی گئی ہے۔ کوئٹہ شہر میں موبائل ڈیٹا سروس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ حکام کی جانب سے تاحال بندش کی وجہ سے متعلق کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے