کوئٹہ : نوشکی میں کرفیو نافذ ضلعی انتظامیہ نوشکی نے شام 5 بجے سے صبح 9 بجے تک نوشکی میں کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ھے لہذا عوام شام 5 بجے سے صبح بجے تک گھروں سے نکلنے احتیاط کریں (ضلعی انتظامیہ نوشکی)
دوسری جانب نوشکی کے مساجد سے کرفیو کے اعلانات بھی ھو نا شروع ھو گئے ہیں مقامی زرائع

