ہفتہ, فروری 7, 2026
ہوماہم خبریںبلوچستان کی خبریںمیں نے کہا تھا "اگر وزیر داخلہ بنوں تو دہشت گردوں کے...

میں نے کہا تھا "اگر وزیر داخلہ بنوں تو دہشت گردوں کے لیے قیامت برپا کروں گا”علی مدد جتک

صوبائی وزیر علی مدد جتک سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے کہا تھا اگر آپ وزیر داخلہ بنے تو یہ قیامت کی نشانی ہوگی۔سوال کے جواب میں علی مدد جتک نے کہاکہ اگر وہ وزیر داخلہ بنے تو دہشت گردوں کے لیے قیامت برپا کریں گے اور یہ سلسلہ جاری ریھیں گے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

سب سے زیادہ مقبول

حالیہ تبصرے