اختر مینگل اور ڈاکٹر مالک آئین کے مطابق سیاست کرتے ہیں، ہم ان کیساتھ بیٹھنے اور بات چیت کیلئے تیار ہیں، ظہور بلیدی
صوبائی وزیر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ اختر مینگل اور مالک بلوچ آئین کو مانتے اور آئین کے مطابق سیاست کرتے ہیں، ان کے ساتھ بیٹھنے کیلئے تیار ہیں، اگر تحفظات ہیں تو آئیں اور ہمارے ساتھ یا ن لیگ کی قیادت کے ساتھ بیٹھیں

